ہر قسم کی دردوں کےلئے نسخہ اور علاج

ہر قسم کی دردوں کےلئے ، عرق النساء  اور وجع المفاضل کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : سورنجاں شیریں 10 گرام، سورنجاں تلخ 10 گرام،   تمہ کی جڑ 10 گرام، سقمونیا ولائتی 10 گرام۔ ترکیب تیاری :تمام ادویہ کا باریک سفوف بنالیں اس کے بعد سفوف کو گھیکوار کے گودا 100 گرام،میں کھرل کریں […]

عرق النساء اور جسمانی دردوں کا نسخہ اور علاج

عرق النساء اور ہر قسم کی دردوں کیلئےبہترین علاج نسخہ الشفاء : سورنجاں شیریں 50 گرام، مصبر سیاہ 50 گرام، ہینگ اصلی 50 گرام۔ ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح، اور شام کھانے کے ایک […]