ورم جگر، امراض جگر، سنیاسی نسخہ
ورم جگر، امراض جگر، سنیاسی نسخہ نسخہ الشفاء : حُقہ کا سڑا ہوا پانی 10 گرام، عرق مکو 20 گرام، عرق سونف 20 گرام ترکیب تیاری : تینوں اجزاء کو مکس کرلیں مقدارخوراک : یہ ایک وقت کی خوراک کی مقدار ہے، اسی طرح دن میں دو بار بناکر پی لیں 5 سے 7 دن […]
جگر کی کمزوری، خون کی کمی کیلئے دیسی نسخہ
جگر کی کمزوری، خون کی کمی کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : ہلیلہ 50 گرام، بلیلہ 50 گرام، آملہ 50 گرام،مجیٹھ 50 گرام، خبث الحدید 50 گرام، فلفل دراز 10 گرام، کوزہ مصری 100 گرام، دہی 1 کلو۔ ترکیب تیاری : تمام ادویات کو کو پیس کر کھرل میں ڈال کر دہی ڈال ڈال کر […]