خون صاف کرنے اور خون کی کمی کا نسخہ اور علاج

مصفی خون اور خون کی کمی کو پورا کرنے کا  دیسی علاج نسخہ الشفاء : منڈی بوٹی 10 گرام، عناب 15 عدد، پانی آدھا کلو، کوزہ مصری حسب ضرورت۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو رات کو پانی میں بھگو کر رکھ دیں صبح چھان کر محفوظ کرلیں مقدار خوراک : آدھا کپ چائے والا […]

مصفی خون سفوف نسخہ اور علاج

سفوف مصفٰی خون  دیسی علاج نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 30 گرام، ہلیلہ30 گرام، بلیلہ 30 گرام، آملہ 30 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : صبح نہار منہ ایک چھوٹا چمچ چائے والا تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں۔ فوائد : […]

جگر کی کمزوری کے لئے نسخہ اور علاج

جگر کی کمزوری، خرابی جگر ،  معدہ  اور آنتوں کیلئے  دیسی علاج نسخہ الشفاء : انزروت 50 گرام، مغز جمالگوٹہ  5 گرام۔ تر کیب تیاری : جمالگوٹہ کو خوب باریک کرکے باقی دوا آہستہ آہستہ ملا کر کھرل کریں اور اس میں انزروت ملا کر  کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں۔ مقدار خوراک : صبح […]

دماغی اور اعصابی کمزوری کےلئے نسخہ اور علاج

دائمی نزلہ، دماغی کمزوری، اعصابی کمزوری، جسمانی کمزوری کیلئے نسخہ اورعلاج۔ نسخہ الشفاء : برہمی بوٹی خشک 170گرام، عنبر2 گرام، کستوری 1 گرام، کشتہ سونا 1 گرام، زعفران 3 گرام، کشتہ چاندی2 گرام، الائچی سبز 20 گرام، طباشیر اصلی 30 گرام، مغز بادام 100 گرام،مغز کدو 25 گرام، مغز خیارین 20 گرام، مغز تربوز 25 […]