یرقان کےلئے نسخہ اور مکمل علاج

یرقان کیلئے نسخہ اور دیسی علاج نسخہ الشفاء : زنجبیل 50 گرام، نوشادر انڈیا 60 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام۔ ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : آدھا گرام دن میں چار بار دودھ کے ساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ۔ فوائد : […]

یرقان اور دماغی کمزوری کا نسخہ اور علاج

دماغی کمزوری اور یرقان کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : مغز بادام 5 عدد ، الائچی سبز 5 عدد ، چھوہارہ 4 عدد۔ ترکیب تیاری:ان سب کو رات آدھا گلاس پانی ڈال کر مٹی کے پیالے میں تمام رات پڑا رہنے دیں صبح نکال کر چھوہاروں کی گھٹلی اور مغز بادام اور الائچی کے […]