جریان کا نسخہ اور مکمل علاج
جریان کا نسخہ اور مکمل علاج نسخہ الشفاء : قلعی مصفٰی 10 گرام،سیسہ مصفٰی 10 گرام شنگرف سے نکالا10 گرام، سرد چینی 30 گرام، طباشیر 30 گرام، دانہ الائچی سبز 30 گرام،تج 30 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلے قلعی اور سیسہ پگھلا کر ملالیں پھر فی الفور پارہ میں ڈال دیں تاکہ ایک گنکہ بن […]