خواص اسپند، حرمل Syrian rue

خواص اسپند، حرمل Syrian rue Harmal, Isphand لاطینی میںPeganum Harmala دیگر نام : عربی میں حرمل ،فارسی میں اسپند ،پشتو میں سپلنئ ، بنگالی میں اسبند،سندھی میں حرمرواورانگریزی میں سیرین رو ماہیت : حرمل کی بوٹی ایک جھاڑی کی طرح ہوتی ہے۔جو ایک فٹ سے تین فٹ بلند ہوتی ہے۔اسکی جڑ سے بہت سی گھنے […]