آواز کا بیٹھ جانا دیسی نسخہ جات

آواز کا بیٹھ جانا، دیسی نسخہ جات نسخہ الشفاء : گائے کا دودھ ایک پاؤ گرم کرکے اس میں 5 عدد، پتاشے ڈال کر گرما گرم رات کو سوتے وقت پینا آواز بیٹھنے میں مفید ہے دن میں ایک بار 5 دن استعمال کریں نسخہ الشفاء : نوشادر 10 گرام، کو باریک کرکے شربت عناب […]

سینہ کا درد دیسی نسخہ جات

سینہ کا درد، دیسی نسخہ جات نسخہ الشفاء : اگر سردی کی وجہ سے سینہ میں درد ہو تو میتھی 10 گرام کو ایک کپ پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور ایک چمچ شہد ملا کر پی جائیں دن میں ایک بار 3 دن استعمال کریں نسخہ الشفاء : عاقر قرحا کو باریک […]

ڈبہ اطفال، بچوں کا نمونیہ دیسی نسخہ جات

ڈبہ اطفال، بچوں کا نمونیہ دیسی نسخہ جات نسخہ الشفاء : ڈبہ اطفال میں لہسن کے ایک جوے کو موم بتی کے شعلہ میں جلا کر ماں کے دودھ میں حل کرکے پلانا بہت مفید ہے اگر تین چار ماہ کا بچہ ہے تو ایک جوہ کا چوتھائی حصہ دیا جائے اور اگر ایک سال […]

دل کی بیماریاں، خفقان، دل کی دھڑکن کیلئے دیسی نسخہ جات

دل کی بیماریاں، خفقان، دل کی دھڑکن کیلئے، دیسی نسخہ جات نسخہ الشفاء : گرمی کی وجہ سے دل کی کمزوری، خفقان ہو تو تخم ریحان 10 گرام، لے کر عرق گلاب ایک کپ میں بھگو کر رات کو آسمان کے نیچے ڈھک کر رکھیں صبح کو 2 چمچ مصری ملا کر بطور فالودہ چمچ […]

درد معدہ کیلئے دیسی نسخہ جات

درد معدہ کیلئے، دیسی نسخہ جات امراض معدہ کیلئے دیسی مجربات نسخہ الشفاء : مصطگی 3 گرام، باریک کرکے گلقند 10 گرام میں ملا کر کھانا درد شکم ریحی میں مفید ہے ایک دن چھوڑ کر 7 دن استعمال کریں نسخہ الشفاء : کائپھل 4 گرام لے 100 گرام پانی میں جوش دے کر چھان […]

ضعف معدہ کیلئے

ضعف معدہ کیلئے نسخہ الشفاء : لوہا بجھا ہوا پانی برابر استعمال کرنا معدہ کو قوی کرتا ہے نسخہ الشفاء : سنگ یشب کو معدہ پر لٹکانا معدہ کو طاقت دیتاہے نسخہ الشفاء : اگر سردی کی وجہ سے ضعف معدہ ہو تو لہسن کے تین چار جوے لے کر پیس لیں اور سرکہ ملا […]

کانچ نکلنا، خروج مقعد کیلئے، دیسی نسخہ جات

کانچ نکلنا، خروج مقعد کیلئے، دیسی نسخہ جات دیسی مجربات، کانچ نکلنا، خروج مقعد نسخہ الشفاء : بچوں کو کانچ نکلنے کا مرض ہو جاتا ہے  پرانے جوتے کے چمڑے کو جلا کر باریک کرکے مقعد پر چھڑکنے سے یہ شکایت دور ہو جاتی ہے نسخہ الشفاء : سپستان (لہسوڑہ) کو جلا کرکے خوب باریک […]

بخار کیلئے دیسی نسخہ جات

بخار، کیلئے دیسی نسخہ جات دیسی مجربات، بخار کےلئے نسخہ الشفاء : ککروندہ کے پتوں کا پانی نچوڑ کر نیم گرم کر کے جاڑ ے کا بخار کے مریض کے دونوں کانوں میں تین تین قطرے ڈالنے سے باری کا بخار رک جاتا ہے نسخہ الشفاء : تلسی کی سبز پتی 10 گرام، سیاہ مرچ […]

گردہ و مثانہ کی بیماریاں دیسی نسخہ جات

گردہ و مثانہ کی بیماریاں، دیسی نسخہ جات امراض گردہ و مثانہ کیلئے نسخہ الشفاء : چولائی کے پتے 20 گرام، لے کر تھوڑے پانی میں جوش دیں پھر چھان کرکے تھوڑی چینی ملا کر پینے سے درد گردہ و مثانہ کی شکایت جاتی ہے دن میں ایک بار 5 دن استعمال کریں نسخہ الشفاء […]

ذیابیطس، شوگر کیلئے دیسی نسخہ جات

ذیابیطس، شوگر کیلئے دیسی نسخہ جات شوگر ذیابیطس کیلئے دیسی مجربات نسخہ الشفاء : کریلے کا پانی نچوڑ کر50 گرام، کی مقدار میں روزانہ صبح کو پینا ذیابیطس کے لیے بہت مفید ثابت ہوا ہے دن میں ایک بار 7 دن استعمال کریں پھر 5 دن کا ناغہ کریں پھر استعمال کریں اسی طرح جاری […]