نسخہ الشفاء : مردانہ کمزوری دور

نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 50 گرام، موصلی سفید 50 گرام، مغزبنولہ 50 گرام ترکیب تیاری : تینوں اجزاء لے کر باریک پیس لیں پھر چھلکا اسپغول 50 گرام ملا لیں مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں اس دوران بیوی سے صحبت نہ کریں ۔ فوائد […]