نسخہ الشفاء : امساک یعنی ٹائمنگ بڑھانے کا نسخہ

نسخہ الشفاء : بہوپھلی 50 گرام، موچرس 50 گرام، کمرکس 50 گرام،بیجبند 50 گرام،عقر قرحا30گرام ترکیب تیارری : تمام ادویات کا باریک سفوف بنا لیں۔ مقدار خوراک : صبح نہارمنہ 2 گرام اور شام 5 بجے نہارمنہ 2 گرام دودھ سے لیں۔ فوائد : جڑی بوٹیوں میں زبردست کمال پنہاں ہے سرعت انزال جیسی شرمندہ […]

نسخہ الشفاء : معدہ کی گیس اورقبض کا علاج

نسخہ الشفاء : معدہ کی گیس اورقبض کا علاج گرمی کے روزوں میں پیاس کی زیادتی کو ختم کرتا ہے خاص طور پر افطاری کے بعد جو گھبراہٹ ہوتی ہے اس کے استعمال کرنے سے اس کو فوراً افاقہ ہوتا ہے۔ اگر صبح سحری کے بعد اس کو کھالیا جائے تو سارا دن پیاس بھوک […]