یرقان کا مکمل حکیمی علاج
Yarkan ka desi ilaj. Jaundice natural home remedies. یرقان اور جگر کی خرابی کیلئے دیسی نسخہ اور مکمل علاج۔ یرقان کے اسباب۔ گرم چیزوں کے زیادہ استعمال سے جگر میں صفرا پیدا ہوتا ہے جو خون کی رنگت کو زرد کر دیتا ہے یہ زردی پہلے آنکھوں اور پھر سب بدن پر ظاہر ہوتی ہے۔ […]