حلق، کوا کی بیماریاں دیسی نسخہ جات

حلق، کوا،  کی بیماریاں،دیسی نسخہ جات ٹوٹکے، دیسی مجربات حلق، کوا، نرخرہ کی بیماریاں، کوا کا ورم ،ورم لہاۃ کیلئے نسخہ الشفاء : رائی 10 گرام، کو سرکہ 30 گرام، اور پانی ایک گلاس میں جوش دے کر تھوڑا شہد ملا کر غرغرہ کریں دن میں ایک بار 7 دن استعمال کریں نسخہ الشفاء : […]

قہوہ سانس کی تنگی کا علاج

قہوہ سانس کی تنگی کےلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : ادرک 1 چٹکی، سونف آدھا چمچ، پودینہ5ٹہنیاں، ملٹھی3لکڑیاں ایک انچ لمبی ہونی چاہیئں۔ ترکیب تیاری : ڈیڑھ کپ پانی میں ابالیں ایک کپ رہ جانے پرایک چمچ شہد سے میٹھا کرکے پئیں صبح اور شام 10 دن استعمال کریں۔ فوائد : سانس کی تنگی […]