ہیضہ کا دیسی علاج

ہیضہ، خطرناک اور مہلک مرض اسکا دیسی علاج پہلے مواد فاسد کو خارج ہونے دیں، جب زہریلا مادہ خارج ہو جائے تو دست اور قے بند کرنے کے لیے یہ نسخہ دیں۔ نسخہ الشفاء : برگ پودینہ 15 گرام، الائچی کلاں 4 عدد، موٹا کوٹ کر 1 کلو، پانی میں جوش دیں، اور جب آدھا […]

کثرت حیض سے نجات کا نسخہ اور علاج

کثرت حیض، حیض کی زیادتی کو  نارمل کرنے   کا   نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : سپاری 10 گرام، مازو 10 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر پانی کے ساتھ کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں۔ مقدار خوراک : دو گولی صبح و شام دودھ کیساتھ دس دن استعمال کریں۔ فوائد : […]