گردے کی پتھری اور درد کا دیسی علاج
گردے کی پتھری اور درد کا، دیسی علاج گردے کی پتھری کی وجہ سے انسان کو جو تکلیف اٹھانا پڑتی ہے وہ صرف وہی جانتاہے جس کو گردے کی تکلیف ہو اس کا حل دیسی طریقہ علاج سے بھی ممکن ہے لیکن لوگ آپریشن کو اس لئے ترجیح دینے لگے ہیں کیونکہ دوسری ادویات ایسی […]
گردوں کی کمزوری کا دیسی علاج
گردوں کی کمزوری کا دیسی علاج گردوں کی کمزوری کے اسباب۔ تمباکو نوشی ،نسوار، پانی کا کم استعمال ، خشک تاشیر والی اشیاء کا زیادہ استعمال وغیرہ گردوں کی کمزوری سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر۔ تمباکو نوشی سے گریز،پانی کا کم از کم 4 لٹر روزانہ کا استعمال تر اشیاء کا استعمال زیادہ کریں نسخہ […]
پتھری توڑ نسخہ اور علاج
پتھری توڑ نسخہ اور علاج دور حاضر کا پیچیدہ تکلیف دہ اذیت ناک موذی مرض جو درد و کرب سے سانس لینا تک محال کر دیتا ہے چین وسکون کو غارت کرکہ بے سکونی وبے آرامی میں مبتلا کر دینے والے اس مرض کا تعلق ہر عمر سے ہے اس مرض کی وجوہات اندرونی وبیرونی […]
پتھری گرده، مثانہ کا دیسی علاج
گردوں کا فیل ہونا، پتھری گرده، مثانہ کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : سنگ یہود 24 گرام، سنگ سرماہی 24 گرام، سونف 24 گرام، تخم کثوث 120 گرام، مغزخربوزه 120 گرام، قلمی شورہ زمینی 9 گرام۔ ترکیب تیاری : سب ادویہ کو باریک کرکے سفوف بنا کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : ایک 1 چمچ […]
پتھری گردہ و مثانہ، پیشاب کی رکاوٹ کا علاج
پتھری گردہ و مثانہ، پیشاب کی رکاوٹ کا علاج نسخہ الشفاء : سنگ سرماہی 10 گرام، سوہاگہ بریاں 10 گرام، پھٹکڑی سفیدبریاں 10 گرام، نمک ترب 10 گرام، تخم ترب 10 گرام، تخم شبت 10 گرام، تخم خربوزہ 10 گرام، بھکڑا 10 گرام، حب کاکنج 10 گرام، دال کلتھی 10 گرام، الائچی کلاں 10 گرام، […]
گردہ و مثانہ کی پتھری کا علاج
گردہ و مثانہ کی پتھری کا علاج نسخہ الشفاء: سنگ یہود 50 گرام، شورہ قلمی اصلی زمینی 100 گرام، آب مولی 3 کلو۔ ترکیب تیاری : پہلے ایک مٹی کے کوزہ میں شورہ اور اس کے اوپر سنگ یہود اور پھر شورہ دے کر اوپر سے آدھا کلو مولی کا پانی ڈال کر 5 کلو […]
گردے کی پتھری نکالنے کا نسخہ
گردے کی پتھری کا خاتمہ نسخہ الشفاء : قلمی شورہ زمینی 250 گرام، بھلاوہ ایک عدد۔ ترکیب تیاری : قلمی شورہ کو کسی بڑی لوہےکڑ چھی میں رکھ کر دہکتے ہوئے کوئلوں کی آگ پر رکھیں جب شورہ کھل ہوجائے تو بھلاوہ ثابت ڈال کر شورہ کو پختہ کرلیں یہاں تک کہ یکے بعد دیگرے […]
جوڑوں کے درد، گردہ کی درد کا نسخہ اور علاج
جوڑوں کے درد، درد گردہ کا نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : کُچلہ مدبر 7 گرام، مُصبر 10 گرام، تُمہ 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں نوٹ، کیپسول تھوڑے نرم بھریں جس میں […]