معجون سورنجاں اعصابی دردوں کیلئے

معجون سورنجاں نسخہ الشفاء : دارچینی 10 گرام، لونگ 10 گرام، الائچی کلاں 10 گرام، زعفران 10 گرام، سورنجاں شیریں 50 گرام، الائچی خورد 5 گرام، شہد خالص  250 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک کر کے شہد میں ملا لیں یہ معجون بن گائے گی اسکو کسی شیشے کے جار […]

جوڑوں کا درد، گینٹھیا، پٹھوں کا بند ہو جانا دیسی علاج

جوڑوں کا درد، گینٹھیا، پٹھوں کا بند ہو جانا درد دیسی علاج نسخہ الشفاء : مٹھا تیلیہ 50 گرام، کچلہ مدبر 20 گرام، سرنجاں شیریں 20 گرام، تخم سرس 20 گرام، مصبر سیاہ 10 گرام، فلفل سیاہ 20 گرام، کچور 10 گرام، ریوند خطائی 10 گرام، مغز نیم 10 گرام، افسنتین 10 گرام، پوست عناب […]

امراض مفاصل، گنٹھیا، جوڑ درد کے لیے دیسی علاج

نسخہ امراض مفاصل، گنٹھیا، جوڑ درد مخرج بلغم، درد اعصاب، قبض، بندنزلہ میں مفید ہے۔  یہ نسخہ صرف حکماء اطباء حضرات کیلئے ہے عام آدمی اس سے دور رہیں۔ جو مریض  ایک گنٹھیا کے مرض کا  بے شمار علاج کروا کر مایوس ہوگیا ہو، پڑی چارپائی پر پڑا رہتا ہو، جوڑ متورم ہوں شدید درد […]

فالج، لقوہ، گھنٹیا، نقرس کیلئے سنیاسی نسخہ

فالج، لقوہ، گھنٹیا ، نقرس  کیلئے سنیاسی نسخہ نسخہ الشفاء : شہد کا چھتہ 50 گرام، جالامکڑی 6 گرام، مغز بیل 4 عد د، روغن چھار 350 گرام، ( خشک برگ دھتورہ آک وبرگد ایک ایک عدد) اذراقی 12 گرام، عقرقرحا 6 گرام۔  ترکیب تیاری : پہلے مغز بیل کو آتشی شیشی میں ڈالکر بطریق […]

جوڑوں کے درد کا نسخہ اور علاج

جوڑوں کے درد کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : روغن جمالگوٹہ ایک قطرہ، روغن بادام شیریں 2 قطرے، روغن سونف خالص 1 قطرہ،  سکرین 2 چاول، چینی 10 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو چینی کے کھرل میں ڈال کر خوب باریک پیسیں سب چیزیں ایک جان ہوجائیں تو رکھ دیں۔ مقدار خوراک : […]

جسمانی دردوں کی مالش کا تیل دیسی نسخہ

جسمانی دردوں  کے آرام سکون کے لئے   تیل دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : مالکنگنی 20 گرام، بیر بہوٹی 10 گرام، لونگ 10 گرام، کشمش 10 گرام، جمالگوٹہ 10 گرام۔ ترکیب تیاری :سب ادویہ کو کونڈے میں خوب سرمہ سا کرکے ملالیں اور بدستور روغن بادام کی طرح پانی کا چھینٹا دے کر کونڈے کو ذرا […]

جوڑوں کے درد، گردہ کی درد کا نسخہ اور علاج

جوڑوں کے درد، درد گردہ کا نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : کُچلہ مدبر 7 گرام، مُصبر 10 گرام، تُمہ 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں نوٹ، کیپسول تھوڑے نرم بھریں جس میں […]

تمام جسمانی دردوں کا نسخہ اور علاج

تمام جسمانی دردیں اور  اعصابی دردیں سردی کے درد اور جوڑوں کے درد کیلئے  نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 25 گرام،اسطخودوس 40 گرام، اافسنطین 40 گرام، تل سیاہ 50 گرام، بھلاوہ مدبر 10 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلے بھلا وہ کی ٹوپی اتار کر بھلاوہ کو کوٹ لیں اور اس میں تھوڑے […]

جوڑوں کے درد، ٹانگوں کے درد کا نسخہ اور علاج

جوڑوں کے درد، ٹانگوں کے درد کیلئےنسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : سورنجاں شیریں 10 گرام، لونگ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، جاوتری 5 گرام، حنظل 5 گرام، مصبر 30 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ […]

تمام جسمانی دردوں کا نسخہ اور علاج

جوڑوں کے درد ،جسمانی دردیں، اعصابی دردوں  کیلئے  دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : مرچ سیاہ 10 گرام، مرچ سفید 10 گرام، مغز جائفل 10 گرام، جاوتری 10 گرام، دار چینی 10 گرام، زعفران 10 گرام، مصطلگی رومی 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، عود ہندی 10 گرام، عود باللسان 10 گرام، لونگ 10 گرام، آملہ خشک […]