قبض دور کریں زبردست دیسی علاج

قبض دور کریں زبردست دیسی علاج نسخہ الشفاء : سنڈھ 50 گرام، فلفل سیاہ 40 گرام، مصبر 30 گرام، ہرڑجلابہ 20 گرام، سقمونیا 10 گرام، ریوند عصارہ 6 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : ایک سے […]

قبض کئی دن پاخانہ نہ آنا دیسی علاج

قبض، جسم پتلا، کھانا پینا خوب اور پھر بھی کئی دن پاخانہ نہ آنا، دیسی علاج جب ایسی صورتحال ہو تو مریض کی طبیعت میں چڑچڑا ہٹ لازمی آ جاتی ہے اور ایسی صورتحال میں مریض یہ بھی بتاتے ہیں کہ فلاں جلاب لیا، خوب دست آئے نتیجہ پھر قبض اور الجھن اس صورتحال کو […]

نسخہ قبض کُشاء

نسخہ قبض کُشاء نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار30 گرام، رائی 30 گرام، حنظل 30 گرام۔ ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح‌ ایک رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں۔  […]

قبض دائمی، کمزور طبیت بزرگ لوگوں کیلئے بہترین نسخہ

دائمی قبض، کمزور طبیت اور حاملہ عورت اور بزرگ  لوگوں کیلئے بہترین نسخہ ہے۔ نسخہ الشفاء :  خالص بادام روغن 60 گرام، گری بادام ایرانی 60 گرام، گلقند 60 گرام، سقمونیا اصلی 6 گرام۔ ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک کرکے بادام روغن ملاکر خوب اچھی طرح گھوٹ لیں مقدار خوراک : خوراک 1 تا […]

معدے کی تیزابیت کا نسخہ اور علاج

معدے کی تیزابیت کےلیے دیسی علاج نسخہ الشفاء : نوشادر10 گرام، سونف10 گرام، اجوائن 10 گرام، نمک سیاہ 10 گرام، نمک سانبھر 10 گرام، ٹاٹری 10 گرام، انار دانہ 20 گرام، پودینہ خشک 20 گرام، آمچور 20 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، مگھاں 5 گرام۔ ترکیب تیاری : تمان ادویہ کو پیس کر باریک سفوف […]

قبض دور کرنے کا نسخہ اور علاج

قبض کا آزمودہ  دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : سقمونیا ولایتی 20 گرام، تج 3 گرام، فلفل دراز 3 گرام، مرچ سیاہ 3 گرام، چینی 20 گرام۔ تر کیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا رات سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ […]

ہر قسم کی قبض کیلئے دیسی علاج

ہر قسم کی قبض کیلئے  دیسی علاج نسخہ الشفاء : گل سرخ 10 گرام، گل بنفشہ 10 گرام، مغز کدو 6 گرام، سنامکی 3 گرام، ترنجبین خراسانی 40 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو ڈیڑھ پاؤ یا آدھا کلو پانی میں گھوٹ چھان کر ترنجبین خراسانی ملا کر دوبارہ چھان کر محفوظ کرلیں۔ مقدار […]

قبض اور دست کا نسخہ اور علاج

قبض اور دست کا، دیسی علاج نسخہ الشفاء : انار دانہ ترش 10 گرام، سونٹھ 8 گرام، زیرہ سفید 8 گرام، زیرہ سیاہ 20 گرام، سماق دانہ20 گرام، پوست ہلیلہ زرد 20 گرام، بہیڑہ 20 گرام، نمک لاہوری 40 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔ مقدار […]

قبض کشا گولیوں کا نسخہ

قبض کشا گولیوں کا نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : مغز جمالگوٹہ 10 گرام، پوست آملہ 30 گرام۔ ترکیب تیاری : آملہ کو موٹا موٹا کوٹ کر مٹی یا چینی کے برتن میں ڈال دیں۔ اور اسی طرح مغز جمالگوٹہ بھی تھوڑا تھوڑا کوٹ کر اسی برتن میں ڈال دیں اور چاٹی کی گاڑھی لسی […]