بدہضمی سو ہضم کیلئے دیسی نسخہ جات
بدہضمی، سو ہضم، کیلئے دیسی نسخہ جات ٹوٹکے دیسی، مجربات، بدہضمی کیلئے نسخہ الشفاء : دارفلفل (پیپل) کو باریک کرکے اس سے 1 گرام لے کر گڑ 5 گرام ملا کر کھانے سے ہر قسم کی بد ہضمی دور ہوتی ہے پندرہ دن استعمال کریں نسخہ الشفاء : بڑی الائچی 5 گرام، پودینہ خشک 5 […]
معدہ کی گیس اور اسکا علاج
معدہ میں گیس اور اسکا علاج معدہ میں گیس پیدا ہونے والے مریضوں کو سادہ غذا استعمال کرنی چاہیے۔ طبی لحاظ سے تبخیر کے معنی بُخارات کا پیدا ہو کر کسی دوسرے عنصر میں پہنچ کر بُرے اثرات پیدا کرنا ہے۔ معدہ جِسے بدنی ہانڈی کہتے ہیں، بائیں طرف پسلیوں کے نیچے واقع ہے۔ غذا […]
پیٹ میں درد کا دیسی نسخہ علاج
پیٹ میں درد کا فوری دیسی علاج نسخہ الشفاء : انجیر 24 عدد، نوشادر10 گرام، خوب کلاں 10 گرام، ریوند چینی 10 گرام، زیرہ سیاہ 10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام، پودینہ خشک 10 گرام، الائچی کلاں 10 گرام، ٹاٹری 10 گرام۔ ترکیب تیاری : انجیر ثابت ہی رکھنی ہے سب کو باریک کوٹ کر […]
معدہ کے درد کا نسخہ اور علاج
معدہ کے درد کا فوری علاج نسخہ الشفاء : سیب کا جوس 400 گرام، گاجر کا جوس 200 گرام، عرق بید مشک 200 گرام، کوزہ مصری 750 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو ملاکر ہلکی آنچ پر پکا کر شربت کی طرح بنا کر کسی بوتل میں محفوظ رکھیں۔ مقدار خوراک : صبح […]
معدے کی تیزابیت کا نسخہ اور علاج
معدے کی تیزابیت کےلیے دیسی علاج نسخہ الشفاء : نوشادر10 گرام، سونف10 گرام، اجوائن 10 گرام، نمک سیاہ 10 گرام، نمک سانبھر 10 گرام، ٹاٹری 10 گرام، انار دانہ 20 گرام، پودینہ خشک 20 گرام، آمچور 20 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، مگھاں 5 گرام۔ ترکیب تیاری : تمان ادویہ کو پیس کر باریک سفوف […]
پرانی قبض، سخت قبض کا نسخہ اور علاج
پرانی قبض، دائمی قبض، سخت قبض کیلئے بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : تمباکو سبز کی نازک کونپلیں 10 گرام، برگ ارنڈ سرخ 10 گرام، برگ نازک دھتورہ 10 گرام، آک کی کونپلیں 10 گرام، نمک سفید 10 گرام۔ ترکیب تیاری : ان اجزاء کو باریک پیس کرکالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں۔ مقدار خوراک […]
قبض مستقل نجات کا نسخہ
قبض سے مستقل نجات کا علاج نسخہ الشفاء : لونگ 10 گرام، سنبھالو کی کونپل 20 گرام۔ تر کیب تیاری : ان اجزاء کو باریک پیس کر ایک گرام،کے برابر گولیاں بنالیں۔ مقدار خوراک : دو گولیا ں صبح و شام تازہ پانی کے ساتھ کھائیں۔ فوائد : قبض کا بہترین علاج ہے۔ دوا خود […]
کمزوری جگر کےلئے نسخہ اور علاج
کمزوری جگر، حرارت جگر کیلئے نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : عرق مکو 50 گرام، آب زلال کاسنی 50 گرام، شربت بزوری 20 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام عرق شربت بزوری ملا کر ایک شیشی میں محفوظ کرلیں۔ مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ پندرہ دن استعمال کریں۔ […]
بواسیر اور قبض کا علاج
بواسیر اور قبض دو ایسی بیماریاں ہیں جو ایک دوسرے کی وجہ بنتی ہیں۔ قبض کے اصل معنی پکڑ اور گرفت کے ہیں۔ بواسیر مقعد کے اندر بننے والے مسوں کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔ قبض کو قبض اس لئے کہتے ہیں کہ براز کو آنتیں اپنی گرفت میں لیے رکھتی ہیں۔ اگراجابت وقت […]
سفوف مہزل، موٹاپا کم کرنے کا نسخہ اور علاج
سفوف مہزل، موٹاپا کم کرنے کیلئے ٪100 موثر ترین نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : سنا مکی تنکے کے بغیر صرف پتے ہونے چاہیئے 250گرام، نمک سیاہ 50گرام، گل سر خ صرف پتیاں ہونی چاہیئں 50گرام، زنجبیل50 گرام، اجوائن دیسی 50 گرام، سونف 50 گرام، کلونجی 50 گرام، نوشادر 50 گرام، فلفل سیاہ 50گرام۔ ترکیب […]