بد ہضمی کھٹے میٹھے ڈکار آنا دیسی نسخہ
بد ہضمی، کھٹے میٹھے ڈکار آنا، دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : پودینہ خشک 50 گرام، ریوند چینی 50 گرام، میٹھا سوڈا 50 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح و دوپہر و شام کھانے کے […]
تبخیر معدہ کا بہترین دیسی علاج
تبخیرِ معدہ کے لیے آزمودہ اور مؤثر دیسی علاج تبخیر معدہ کا بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : پوست ہلیلہ زرد 20 گرام، پوست ہلیلہ کابلی 20 گرام، ہلیلہ سیاہ 20 گرام، پوست بلیلہ20 گرام، آملہ مقشر20 گرام، برگ سناء مکی 20 گرام، تربد سفید 20 گرام، بسفائج 20 گرام، اسطخودوس 20 گرام، مصطگی رومی […]
پیٹ درد، ریحی کی دردوں کا بہترین دیسی علاج
پیٹ درد، ریحی کی دردوں کا بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : نمک سانبھر 25 گرام، مرچ سیاہ 6 گرام، فلفل دراز 6 گرام، منقہ بیج نکال کر 6 گرام، کالی زیری 6 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک کرکے رکھ لیں۔ مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا کھانا […]
ضعف باہ اور مردانہ کمزوری کا نسخہ اور علاج
ضعف باہ ، مردانہ کمزوری کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : بھینس کا دودھ 1 کلو، تخم اوٹنگن 100 گرام، مغز بادام 200 گرام، مغز پستہ 50 گرام ، مغز چلغوترہ 50 گرام ، مغز اخروٹ 50 گرام، شہد خالص 200 گرام۔ ترکیب تیاری : سب سے پہلے دودھ میں تخم اوٹنگن کو پیس […]
مادہ تولید کو گاڑھا کرنے کا نسخہ اور علاج
مردانہ قوت اورمادہ تولید کو گاڑھا کرنے کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : مغز بادام 100 گرام، مغز چلغوزہ 50 گرام، مغز پستہ 50 گرام، خشخاش 50 گرام، صندل سفید 15 گرام۔ ترکیب تیاری : ان اجزاء کو 1 گلاس پانی میں ڈال کر مٹی کی کونڈی ڈنڈے کیساتھ خوب رگڑیں پھر کسی مکمل […]