درد حلق کیلئے دیسی نسخہ جات

درد حلق کیلئے، دیسی نسخہ جات نسخہ الشفاء : عناب 5 دانہ کو تھوڑے پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور مصری ڈال کر پی جائیں دن میں ایک بار 10 دن استعمال کریں نسخہ الشفاء : مکوہ خشک 5 گرام، دھنیا خشک 5 گرام، کو تھوڑے پانی میں جوش دے کر غرغرہ کریں […]

قہوہ سانس کی تنگی کا علاج

قہوہ سانس کی تنگی کےلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : ادرک 1 چٹکی، سونف آدھا چمچ، پودینہ5ٹہنیاں، ملٹھی3لکڑیاں ایک انچ لمبی ہونی چاہیئں۔ ترکیب تیاری : ڈیڑھ کپ پانی میں ابالیں ایک کپ رہ جانے پرایک چمچ شہد سے میٹھا کرکے پئیں صبح اور شام 10 دن استعمال کریں۔ فوائد : سانس کی تنگی […]