الشفاء معلومات حیض کیا ہے؟

الشفاء  معلومات حیض کیا ہے؟ حیض (یا ماہواری) کسی خاتون کے جسم میں چکر سے متعلق ہارمونی تبدیلیوں کی وجہ سے لگاتار خون بہنے کو کہتے ہیں جب بچی پیدا ہوتی ہے، تو اس کی بیضہ دانیوں میں پہلے ہی سے ملینوں ناپختہ کار بیضے ہوتے ہیں۔ بلوغت کے وقت، مہینے میں ایک بار ان […]

کثرت حیض سے نجات کا نسخہ اور علاج

کثرت حیض، حیض کی زیادتی کو  نارمل کرنے   کا   نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : سپاری 10 گرام، مازو 10 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر پانی کے ساتھ کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں۔ مقدار خوراک : دو گولی صبح و شام دودھ کیساتھ دس دن استعمال کریں۔ فوائد : […]

حیض کی زیادتی کا علاج

ماہواری، مینسز،حیض کی زیادتی کا  مکمل دیسی علاج نسخہ الشفاء : رال خام 10 گرام، گیرو 10 گرام، سنگ جراحت 10 گرام، پوست کوکنار 10 گرام، بیخ انجبار 10 گرام۔ ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : بوقت ضرورت ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح […]

حیض جاری کرنے کا نسخہ اور علاج

حیض، پیریڈز جاری کرنے کا علاج نسخہ الشفاء : سونف 25 گرام، گڑ 40 گرام، پانی 3 پاؤ۔ ترکیب تیاری : سونف اور گڑ کو پانی میں اُبالیں اور پاؤ بھر رہنے پر محفوظ کرلیں۔ مقدار خوراک : حیض شروع ہونے کی تاریخ سے پانچ دن پہلے استعمال شروع کر دیں صبح و شام گرم […]

بندش حیض کا نسخہ اور علاج

بندش حیض کا  دیسی علاج نسخہ الشفاء : ایلوا 10 گرام، عصارہ ریوند 10 گرام، زعفران خالص 6 گرام، ہیرا کسیس سبز 6 گرام۔ ترکیب تیاری : سب ادویہ کو  باریک پیس کر رکھیں۔ مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبحاور شام  کھانے کے ایک گھنٹہ بعد گرم چائے یا دودھ سے استعمال کریں […]