جگر میں چربی کا علاج

جگر میں چربی کا علاج Fatty liver treatment جگر میں ایک خاص تناسب سے زائد چربی کی زیادتی کو فیٹی لیور اور طبی اصطلاح میں اسٹیٹوٹس کہتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے جگر کے خلیوں کے درمیان زائد چربی (fats) کا جمع ہو جانا, جگر میں چربی کا ہونا نارمل ہے لیکن اگر جگر میں […]