قبض کا مکمل دیسی علاج
قبض کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : نمک اندرائن 50 گرام، سرکہ انگوری 150 گرام، انار دانہ بریاں 70 گرام، زرشک 70 گرام، کشنیز نیم بریاں ہر ایک 70 گرام لیں ترکیب تیاری : نمک کو توے پر ڈال کر اوپر سے سرکہ ڈال کر جذب کرائیں اور پھر دیگر ادویات باریک کھرل کر کے […]
قبض دائمی، کمزور طبیت بزرگ لوگوں کیلئے بہترین نسخہ
دائمی قبض، کمزور طبیت اور حاملہ عورت اور بزرگ لوگوں کیلئے بہترین نسخہ ہے۔ نسخہ الشفاء : خالص بادام روغن 60 گرام، گری بادام ایرانی 60 گرام، گلقند 60 گرام، سقمونیا اصلی 6 گرام۔ ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک کرکے بادام روغن ملاکر خوب اچھی طرح گھوٹ لیں مقدار خوراک : خوراک 1 تا […]
شوگر اور ضعف باہ کا نسخہ اور علاج
شوگر کیلئے بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : کشتہ سیپ 30 گرام، کشتہ بیضہ مرغ 30 گرام۔ ترکیب تیاری :دونوں اجزاء کو خوب اچھی طرح مکس کر کے 250 ملی گرام، والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح دوپہر شام خالی پیٹ ایک گلاس شربت شہد سے ایک ماہ استعمال […]
ہر قسم کی دردوں کےلئے نسخہ اور علاج
ہر قسم کی دردوں کےلئے ، عرق النساء اور وجع المفاضل کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : سورنجاں شیریں 10 گرام، سورنجاں تلخ 10 گرام، تمہ کی جڑ 10 گرام، سقمونیا ولائتی 10 گرام۔ ترکیب تیاری :تمام ادویہ کا باریک سفوف بنالیں اس کے بعد سفوف کو گھیکوار کے گودا 100 گرام،میں کھرل کریں […]