دوران حیض مباشرت Intercourse during Menses

حیض‌ کے دوران مباشرت ایک ناپسندیدہ عمل ہے، جس کے بہت سے میڈیکل نقصانات بھی ہیں۔ حیض کے دوران مباشرت سے عورت کو تکلیف ہوتی ہے۔ اللہ تعالی نے قرآن مجید میں دوران حیض مباشرت کو صریح لفظوں‌ میں‌ ممنوع قرار دیا ہے۔وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الْمَحِيضِ ۖ قُلْ هُوَ أَذًى فَاعْتَزِلُوا النِّسَاءَ فِي الْمَحِيضِ ۖ وَلَا […]