سر چکرانا، چکر آنے کا علاج

ضعف دماغ،سر چکرانا، چکر آنے کا نسخہ اورعلاج۔ سدر۔ (Sadr) ڈیزنیس (Dizziness) دوار (Duwar) ورتھائیگو (Vertigo) نسخہ الشفاء : خشخاش 30 گرام، سوکھا دھنیا 30 گرام، مغز بنولہ 30 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں۔ طریقہ استعمال : روزانہ صبح نہار منہ ایک چھوٹا چمچ چائے والا […]