دماغ کو طاقت، نظرتیز کرنے کا علاج
دماغ کی طاقت اور نظرتیز کرنے کےلئے نسخہ اورعلاج۔ نسخہ الشفاء : مغز بادام 50 گرام، سونف 35 گرام ،کوزہ مصری 60 گرام۔ ترکیب تیاری : سونف اور کوزہ مصری کو پیس کر سفوف بنا لیں اور مغز بادام کو موٹا موٹا کوٹ کرشامل کر لیں۔ مقدار خوراک : 2 چمچ بڑے کھانے والے رات […]
مقوی اعصاب، اعصابی کمزوری کا علاج
جسمانی کمزوری اور اعصابی کمزوری کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : مغز بادام 50 گرام، منقٰی 50 گرام ، کچلہ مدبر 30 گرام ، زعفران 12 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو کھرل میں زور، زور سے رگڑ کر باریک پیس لیں اور مٹر کے دانے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں۔ […]