معدہ کی گیس اور اسکا علاج
معدہ میں گیس اور اسکا علاج معدہ میں گیس پیدا ہونے والے مریضوں کو سادہ غذا استعمال کرنی چاہیے۔ طبی لحاظ سے تبخیر کے معنی بُخارات کا پیدا ہو کر کسی دوسرے عنصر میں پہنچ کر بُرے اثرات پیدا کرنا ہے۔ معدہ جِسے بدنی ہانڈی کہتے ہیں، بائیں طرف پسلیوں کے نیچے واقع ہے۔ غذا […]
پیٹ درد، ریحی کی دردوں کا بہترین دیسی علاج
پیٹ درد، ریحی کی دردوں کا بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : نمک سانبھر 25 گرام، مرچ سیاہ 6 گرام، فلفل دراز 6 گرام، منقہ بیج نکال کر 6 گرام، کالی زیری 6 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک کرکے رکھ لیں۔ مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا کھانا […]
السر معدہ کا دیسی علاج
السر معدہ، زخم معدہ کا انتہائی بہترین علاج نسخہ الشفاء : سونف 250 گرام، ست ملٹھی 120 گرام، ہلدی 250 گرام، گوند کیکر 120 گرام۔ ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں۔ مقدار خوراک : خوراک 1 تا 2 گرام نہار پیٹ تازہ پانی سے اور شام خالی پیٹ ایک […]
قبض دائمی، کمزور طبیت بزرگ لوگوں کیلئے بہترین نسخہ
دائمی قبض، کمزور طبیت اور حاملہ عورت اور بزرگ لوگوں کیلئے بہترین نسخہ ہے۔ نسخہ الشفاء : خالص بادام روغن 60 گرام، گری بادام ایرانی 60 گرام، گلقند 60 گرام، سقمونیا اصلی 6 گرام۔ ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک کرکے بادام روغن ملاکر خوب اچھی طرح گھوٹ لیں مقدار خوراک : خوراک 1 تا […]
تیزابیت، سینہ میں جلن کا دیسی علاج
تیزابیت، سینہ میں جلن دیسی علاج اسباب معدہ میں تیزابیت کی وجہ سے سینہ میں جلن ہوتی ہے، گرم مصالحوں سے بنی اشیاء کا کثرت سے استعمال، چکنی غذاؤں کی زیادتی، ضعف ہضم اور معدہ کی کمزوری اس کے عام اسباب ہیں بعض اوقات خراب اخلاط کے معدہ پر گرنے سے بھی جلن شروع ہو […]
گیس، ریح درد معدہ، بھوک نہ لگنا، زبردست دیسی علاج
گیس، ریح درد معدہ، بھوک نہ لگنا، کاسر ریاح، لو بلڈ پریشر، ہیضہ،بخار، زبردست دیسی علاج نسخہ الشفاء : کالا نمک 15 گرام، کالی مرچ 15 گرام، فلفل دراز 15 گرام، نوشادر انڈیا 15 گرام، ,جوکھار 15 گرام، پوست ہلیلہ 25 گرام، پوست بلیلہ 25 گرام، آملہ مصفی 25 گرام، گندھک آملہ سار مصفی 50 […]
السر معدہ، تیزابیت کا بہترین دیسی علاج
السر معدہ، تیزابیت کا بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : تخم دانہ مکو 50 گرام، بادیان 50 گرام، ست ملٹھی 25 گرام، مصطگی رومی 25 گرام، شکر دیسی 100 گرام۔ ترکیب تیاری : مصطگی رومی کو نرم ہاتھوں سے کھرل کریں باقی ادویات باریک پیس کر مصطگی اچھی طرح یکجان کر لیں۔ مقدار خوراک : […]
پرانی کھانسی، ہضم طعام کا نسخہ
پرانی کھانسی ہضم طعام کا نسخہ نسخہ الشفاء: ثمر جوزماثل تازہ کو اندر سے خالی کرکے اس میں نمک سیاہ بھر دیں اور دھاگہ لپیٹ کر مٹی کے نئے برتن میں گل حکمت کریں خشک ہونے پر ایک کلو اوپلوں کی آگ دیں پھر نکال کے پیس کے محفوظ کرلیں۔ فوائد : ضیق النفس پرانی […]
دست اور پیچش روکنے کا علاج اور نسخہ
دست اور پیچش کا فوری علاج نسخہ الشفاء : میگنیشیا سلفاس 150 گرام، سوڈیم سلفاس 100 گرام، ابلا ہوا پانی 1 کلو، کلوروفارم 4 گرام۔ ترکیب تیاری : سب کو ملا کر اس میں کلوروفارم اور قدرے سرخ رنگ اچھی کوالٹی والا ملا دیں۔ مقدار خوراک : آدھا کپ صبح و شام استعمال کریں تین […]
معدہ، مثانہ کی گرمی کا دیسی نسخہ اور علاج
معدہ، مثانہ کی گرمی، جوڑوں کا درد، پیشاب میں گرمی کا مکمل علاج نسخہ الشفاء : ہلدی 50 گرام، ملٹھی 50 گرام، سونف 50 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر لیں یاں چائے والا آدھا چمچ۔ مقدارخوراک : ایک کیپسول، یاں سفوف […]