درد شقیقہ، آدھے سر کا درد نسخہ جات

درد شقیقہ، آدھے سر کا درد، نسخہ جات نسخہ الشفاء : شاہی نسوار4 رتی، کائپھل 10 گرام، پوٹاشیم پر میگنیٹ 4 رتی، دونوں کو باریک پیس کر شیشی میں محفو ظ رکھیں، بوقت ضرورت نسوار لیں، اگر ناک بند ہو گیا ہو، سانس مشکل سے آتا ہو تو قدر ے یہ نسوار شاہی خدا کا […]

آدھے سر کے درد کیلئےدیسی علاج

نسخہ آدھے سر کے درد کیلئےدیسی علاج نسخہ الشفاء : اسطوخودوس 6 گرام، افتیمون 6 گرام، بسفائج 6 گرام، کشنیز 6 گرام، فلفل سیاہ آدھا گرام۔ ترکیب تیاری : جوشاندہ بنا کر پینا ہے دن میں دو بار صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد دس دن استعمال کریں۔ فوائد : آدھے سر کے […]

سر درد کا نسخہ اور علاج

درد سر کا  مکمل دیسی علاج نسخہ الشفاء : فنسٹین 3 گرام، کونین 3 گرام، گوند کیکر 4 گرام۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو کھرل میں پیس کرکالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں مقدار خوراک : درد شروع ہونے سے پہلے ایک گولی نیم گرم پانی سے کھائیں دس دن استعمال کریں۔ فوائد : […]

درد شقیقہ، دماغی کمزوری کا نسخہ اور علاج

سردرد، درد شقیقہ، دماغی کمزوری، آدھا سر کا درد کیلئے  دیسی علاج نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید 10 گرام، ہلدی 10 گرام۔ ترکیب تیاری : ان اجزاء کو ملا کر کسی مٹی کے برتن میں تھوڑا سا پانی ڈال کر رگڑیں جب خوب گاڑھا ہوجائے تو محفوظ کرلیں۔ طریقہ استعمال : اس لیپ کو انگلی […]