مسوڑھوں میں زخم یا ناسور، پائیوریا مجرب نسخہ جات
مسوڑھوں میں زخم یا ناسور، پائیوریا مجرب نسخہ جات نسخہ الشفاء : مسوڑھوں میں زخم یا ناسور ہو تو ہلدی کو باریک کرکے پیس کر بطور منجن صبح و شام استعمال کرنے سے فائدہ ہوتا ہے نسخہ الشفاء : مسوڑھوں سے خون اور ریم نکلنے کی حالت میں مازو سبز10 گرام، اور پھٹکری 10 گرام، […]
مسوڑھوں سے خون آنے کا مکمل علاج
مسوڑھوں سے خون آنے کا مکمل علاج نسخہ الشفاء : تیل سرسوں 50 گرام، نمک لاہوری 10 گرام۔ ترکیب تیاری : ادویہ کو کھرل میں ایک گھنٹہ رگڑکر محفوظ کرلیں۔ طریقہ استعمال : صبح ہلکا سا گرم کرکے دانتوں پر ملیں آدھ گھنٹہ بعد گرم پانی سے کلی کریں۔ فوائد : اگر مسوڑھوں سے خو […]
دانت درد کا دیسی علاج
دانت درد کے لیے آزمودہ اور مؤثر دیسی علاج دانتوں کے درد کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : نمک دیسی 20 گرام، جوسوختہ 20 گرام، سمندر جھاگ 20 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں۔ طریقہ استعمال : صبح اور شام دانتوں پر ملیں اور پندرہ منٹ بعد کُلی کریں۔ […]
منجن دانتوں سے خون آنے کا آزمودہ علاج
دانتوں سے خون آنے کا، آزمودہ علاج نسخہ الشفاء : آم یا جامن کے خشک پتے 50 گرام، نمک 50 گرام۔ ترکیب تیاری : پتے سایہ میں خشک کرکے پیس لیں اور نمک ملا کر منجن تیار کرلیں۔ ترکیب استعمال : صبح اور شام دانتوں پر بطور منجن استعمال کریں۔ فوائد : دانتوں سے خون […]
دانتوں میں کیڑا لگنے کا فوری علاج
دانتوں میں کیڑا لگنے کا فوری علاج نسخہ الشفاء : بادام کے چھلکے کا کوئلہ20 گرام، لکڑی کا کوئلہ20 گرام، کیکر کا کوئلہ20 گرام، نمک سفید 20 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پعس کر باریک سفوف منجن بنالیں۔ طریقہ استعمال : صبح اور شام دانتوں پر یہ منجن لگائیں۔ فوائد : دانتوں میں […]
دا نتوں کا منجن ماسخورہ کیلئے دیسی علاج
دا نتوں کا منجن ماسخورہ کیلئے نسخہ الشفاء : گل سپاری سرخ 60 گرام، مازو سبز6 گرام، عقر قرحا 6 گرام، پھٹکڑی سفید بریاں 6 گرام، کوکنار6 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پاریک پیس کر سفوف بنا لیں۔ طریقہ استعمال : رات کو سوتے وقت پہلے نیم گرم پانی سے کُلی کرکے پھر […]