الشفاء، دمہ کیپسول
الشفاء، دمہ کیپسول Al Shifa-Asthma Treatment Herbal Capsules فوائد: ڈسٹ الرجی، کھانسی، پھیپھڑوں میں بلغم کا جما رہنا، سانس پھولنا، دمہ خشک، دمہ بلغمی ان تمام مسائل میں یہ دواء مکمل علاج ہے، دوا برائے 20 یوم مقدار خوراک: ایک کیپسول صبح ، ایک کیپسول دوپہر ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی […]
دمہ اور کھانسی کیلئے نسخہ اور علاج
دمہ، کھانسی، بلغمی دمہ کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : نمک لاہوری 25 گرام، نمک سانبھر 25 گرام، نمک سونچر25 گرام، قلمی شورہ 50 گرام، نوشادر 50 گرام، پھٹکڑی 50 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور ایک جنگلی خرگوش کو ذبح کرکے خون میں تمام ادویات کو لت […]
نزلہ، زکام، کھانسی، دمہ کا نسخہ اور علاج
نزلہ، زکام، کھانسی، دمہ کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 50 گرام،ترپھلہ 50 گرام، بابچی 10 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 1 گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح اور راتت کھانے کے ایک گھنٹہ بعد […]
ہاضم، بلغمی دمہ، دافع ریاح نسخہ اور علاج
ہاضم، بلغمی دمہ، دافع ریاح کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : سرخ مرچ 20 گرام، بیج تمہ 20 گرام، رائی 20 گرام۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور رات، کھانے کے ایک […]
کھانسی، نزلہ، دمہ، مقوی قلب نسخہ اور علاج
کھانسی، نزلہ، زکام ,دمہ اور مقوی قلب نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار50 گرام، ہلیلہ سیاہ 50 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلے ہلیلہ سیاہ کو حسب ضرورت دیسی گھی میں ہلکا یلکا براؤن کر لیں پھر کسی کپڑے سے صاف کر کے ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر […]
نزلہ، زکام، کھانسی، دمہ، شوگر کا نسخہ اور علاج
نزلہ، زکام، کھانسی، دمہ، شوگر کا نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : لونگ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، جاوتری 10 گرام، مصبر 30 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح، دوپہر، رات، کھانے کے 30 منٹ […]
سر درد، مقوی قلب، قبض کے لئے نسخہ اور علاج
نزلہ زکام، پرانا سر درد، مقوی قلب، دمہ بلغمی، جریان، دائمی قبض کیلئے نسخہ اور علاج ۔ نسخہ الشفاء : بھلاوہ 20 گرام، ہلیلہ زرد50 گرام، ہلیلہ سیاہ 50 گرام، آملہ50 گرام، ہلیلہ سیاہ بریاں 50 گرام، اسطخودوس 50 گرام، ہڑ جلاپہ 50گرام، کشتہ فولاد 7 گرام، شہد900گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک […]
دمہ، استھما کےلئے مکمل نسخہ اور علاج
دمہ، استھما کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : بٹیرایک عدد، آک کا دودھ 100 گرام۔ ترکیب تیاری : کسی پیالے میں بٹیر کا گوشت ٹکڑے کرکے رکھ لیں اور اس پر آک کا دودھ ڈال دیں اور گل حکمت کرکے 10 کلو اوپلوں کی آنچ دے لیں جب آگ ٹھنڈی ہوتو جو کچھ نکلے […]
قہوہ نزلہ، زکام، کھانسی کےلئے نسخہ اور علاج
قہوہ نزلہ، زکام، کھانسی کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : چوکر 3 گرام، گل بنفشہ 3 گرام، نیلوفر 3 گرام، لسوڑیاں 6 دانہ، عناب 5 دانہ۔ ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو جوش دے کر چھان کر حسب ذائقہ چینی ملا کر کھانے سے دو گھنٹے بعد صبح و شام پندرہ دن روزانہ تازہ […]
کھانسی کےلئے نسخہ اور علاج
کھانسی کیلئےنسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : پوست بیخ ستیاناسی، جس پر ابھی پھول نہ آئے ہوں اسےسایہ میں خشک کرکے باریک پیس لیں اور اس کے ہم وزن فلفل درازپیس کر ملالیں ۔ ترکیب تیاری: اور ایک روز تک عرقِ لہسن میں خوب کھرل کریں اور کالی مرچ دانہ کے برابر گولیاں بنا لیں۔ […]