قبض دور کرنے کیلئےبہترین نسخہ

قبض دور کرنے کیلئےبہترین نسخہ نسخہ الشفاء : کیسٹرائل 100 گرام، شہد 50 گرام، عرق گلاب 100 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو اچھی طرح حل کر کے کسی بوتل میں ڈال کر رکھ لیں مقدارخوراک : پانچ بڑے چمچ کھانے والے رات سوتے وقت پی لیا کریں اگر قبض شدید ہوتو دس چمچ […]

قبض دائمی، کمزور طبیت بزرگ لوگوں کیلئے بہترین نسخہ

دائمی قبض، کمزور طبیت اور حاملہ عورت اور بزرگ  لوگوں کیلئے بہترین نسخہ ہے۔ نسخہ الشفاء :  خالص بادام روغن 60 گرام، گری بادام ایرانی 60 گرام، گلقند 60 گرام، سقمونیا اصلی 6 گرام۔ ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک کرکے بادام روغن ملاکر خوب اچھی طرح گھوٹ لیں مقدار خوراک : خوراک 1 تا […]

معدہ کے درد کا نسخہ اور علاج

معدہ کے درد کا فوری علاج نسخہ الشفاء : سیب کا جوس 400 گرام، گاجر کا جوس 200 گرام، عرق بید مشک 200 گرام، کوزہ مصری 750 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو ملاکر ہلکی آنچ پر پکا کر شربت کی طرح بنا کر کسی بوتل میں محفوظ رکھیں۔  مقدار خوراک : صبح […]

ہر قسم کی قبض کیلئے دیسی علاج

ہر قسم کی قبض کیلئے  دیسی علاج نسخہ الشفاء : گل سرخ 10 گرام، گل بنفشہ 10 گرام، مغز کدو 6 گرام، سنامکی 3 گرام، ترنجبین خراسانی 40 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو ڈیڑھ پاؤ یا آدھا کلو پانی میں گھوٹ چھان کر ترنجبین خراسانی ملا کر دوبارہ چھان کر محفوظ کرلیں۔ مقدار […]

پرانی قبض ہمیشہ کیلئے دور نسخہ اور علاج

سالوں پرانی قبض دنوں میں ہمیشہ کیلئے دور نسخہ الشفاء : گل بنفشہ 10 گرام، گلاب کے پھول 10 گرام، مغز کدو 9 گرام، سونف 9 گرام، فلفل دراز 1 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پاؤ بھر پانی میں گھوٹ چھان کر حسب ذائقہ کوزہ مصری ملا کر رکھیں۔ مقدار خوراک : […]

پرانی قبض، سخت قبض کا نسخہ اور علاج

پرانی قبض، دائمی قبض، سخت قبض کیلئے  بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : تمباکو سبز کی نازک کونپلیں 10 گرام، برگ ارنڈ سرخ 10 گرام، برگ نازک دھتورہ 10 گرام، آک کی کونپلیں 10 گرام، نمک سفید 10 گرام۔ ترکیب تیاری : ان اجزاء کو باریک پیس کرکالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں۔ مقدار خوراک […]

پیٹ کے تمام امراض کا نسخہ اور علاج

پیٹ کے تمام امراض کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : پارہ مصفٰی 6 گرام، گندھک آملہ سار مصفٰی 6 گرام، مرچ سیاہ 6 گرام، مغز حب الملوک مدبر 40 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلے پارہ اور گندھک کی کجلی بنائیں۔ اور پھر باقی ادویات باریک پیس کر ملا دیں۔ اور برگد کے رس میں 4 […]

قبض کا نسخہ اور دیسی علاج

قبض  زبردست دیسی نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : املتاس 50 گرام، گلسرخ 25 گرام، سنامکی 15 گرام۔ ترکیب تیاری : سب ادویہ کو ملا کر آدھا کلو پانی میں جوش دیں جب 250 گرام، پانی رہ جائے تو اتار کر پن چھان لیں۔ مقدار خوراک : ایک کپ نیم گرم دن ایک بار استعمال […]

نزلہ، زکام، کھانسی، قبض کےلئے نسخہ اور علاج

نزلہ، زکام، کھانسی، قبض، بدہضمی کےلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : گلسرخ 50 گرام، گل بنفشہ 50 گرام، املتاس 50 گرام، سنامکی 20 گرام، چینی 1 کلو، شہد 250 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ رات کے وقت 1 کلو پانی میں بھگو دیں صبح اُٹھ کر ہلکی آنچ پر ایک دو جوش آنے […]

معجون نزلہ زکام، قبض کےلئے نسخہ اور علاج

معجون نزلہ، زکام،کھانسی،قبض کےلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : بھلاوہ 20 گرام، ہلیلہ 80 گرام، بلیلہ 80 گرام، آملہ خشک 80 گرام، شہد ایک کلو۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کا سفوف بناکرشہد میں خوب اچھی طرح ملا لیں معجون تیار ہے۔ مقدار خوراک :  چھوٹا1 چمچ صبح  اور رات، کھانے کے 2 گھنٹہ  […]