برص سفید داغ کیلئے دیسی نسخہ جات
برص، سفید داغ، کیلئے دیسی نسخہ جات نسخہ الشفاء : سرس کے بیج کا تیل، سفید داغوں کے لئے بہت مفید ثابت ہوا ہے نسخہ الشفاء : رائی اور سہاگہ دونوں برابر وزن لے کر سرکہ میں پیس کر لیپ کرنے سے داد اور برص کو فائدہ ہوتا ہے نسخہ الشفاء : تخم کتان (السی) […]
برص پھلبہری، اکسیر اعظم بہترین نسخہ
برص پھلبہری، روغن ہڑتال ورقیہ اکسیراعظم تریاق، بہترین نسخہ نسخہ الشفاء : ہڑتال ورقیہ بہترین کوالٹی 50 گرام، سفیدی بیضہ مرغ 1 عدد، آب گھیکوار 100 گرام، روغن گاؤ اصلی 2 کلو۔ ترکیب تیاری : ورقیہ کو باریک پیس کر پورا ایک دن سفیدی بیضہ مرغ میں کھرل کریں پھرآب گھیکوار میں کھرل کریں پھر […]