بھوک کی کمی کیلئے دیسی نسخہ جات
بھوک کی کمی کیلئے، دیسی نسخہ جات ٹوٹکے، بھوک کی کمی کیلئے نسخہ الشفاء : اجوائن کو سات مرتبہ تر اور خشک کرنے کے بعد باریک کرکے 1 گرام، کی مقدار میں کھانے سے معدہ قوی ہوتا ہے اور بھو ک کی کمی دور ہوجاتی ہے ایک ماہ استعمال کریں نسخہ الشفاء : انیسون 10 […]
گیس، ریح درد معدہ، بھوک نہ لگنا، زبردست دیسی علاج
گیس، ریح درد معدہ، بھوک نہ لگنا، کاسر ریاح، لو بلڈ پریشر، ہیضہ،بخار، زبردست دیسی علاج نسخہ الشفاء : کالا نمک 15 گرام، کالی مرچ 15 گرام، فلفل دراز 15 گرام، نوشادر انڈیا 15 گرام، ,جوکھار 15 گرام، پوست ہلیلہ 25 گرام، پوست بلیلہ 25 گرام، آملہ مصفی 25 گرام، گندھک آملہ سار مصفی 50 […]
پرانی کھانسی، ہضم طعام کا نسخہ
پرانی کھانسی ہضم طعام کا نسخہ نسخہ الشفاء: ثمر جوزماثل تازہ کو اندر سے خالی کرکے اس میں نمک سیاہ بھر دیں اور دھاگہ لپیٹ کر مٹی کے نئے برتن میں گل حکمت کریں خشک ہونے پر ایک کلو اوپلوں کی آگ دیں پھر نکال کے پیس کے محفوظ کرلیں۔ فوائد : ضیق النفس پرانی […]
بھوک بڑھانے کا نسخہ اور علاج
بھوک بڑھانے کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : گندھک مدبر 50 گرام، سہاگہ بریاں 10 گرام، نمک لاہوری 10 گرام، نمک سیاہ 10 گرام، نمک سانبھر 10 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھیں۔ مقدار خوراک : بچوں کو ایک گرام اور بڑوں کیلئے آدھا چمچ چائے والا […]
معدہ کے السر کا نسخہ اور علاج
السرمعدہ کا بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : ریوند خطائی 100 گرام، ملٹھی 70 گرام، سگندھ 70 گرام، اسبغول 140 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلے تینوں ادویہ پیس لیں اسبغول سالم حالت میں ہی ملا لیں۔ مقدار خوراک : ایک سے آدھا چمچ چائے والا نیم گرم دودھ کے ساتھ دن میں تین بار کھانے […]
جریان کیلئے دیسی علاج
جریان کا فوری اثر دیسی علاج نسخہ الشفاء : حنظل، تمہ 20 گرام، مصبر 20 گرام۔ ترکیب تیاری : دونوں کو لے کر کوٹ لیں اور کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں۔ مقدار خوراک : خالی پیٹ یاں کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک ایک گولی صبح و شام تازہ پانی کے ساتھ دس دن […]
ہاضم، بلغمی دمہ، دافع ریاح نسخہ اور علاج
ہاضم، بلغمی دمہ، دافع ریاح کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : سرخ مرچ 20 گرام، بیج تمہ 20 گرام، رائی 20 گرام۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور رات، کھانے کے ایک […]
نزلہ، زکام، پیٹ درد کےلئے گولیوں کا نسخہ
نزلہ، زکام، پیٹ درد کیلئے گولیوں کا نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : ست ملٹھی 50 گرام، ملٹھی 20 گرام، سونف 30 گرام، برگ گاؤزبان 20 گرام، نوشادر انڈیا 5 گرام، نمک سیاہ 2 گرام، ہلدی 10 گرام، گوند ببول 15 گرام، پوست کوکنار 10 گرام، ست پودینہ آدھ گرام چینی 500 گرام۔ ترکیب تیاری […]