موٹاپے کا مکمل علاج
موٹاپے کا مکمل علاج پندرہ 15 کلو وزن کم کریں نسخہ الشفاء : مکو 30 گرام، کاسنی 30 گرام، پودینہ 30 گرام، گل سرخ 30 گرام، اجوائن دیسی 20 گرام، سونف 20 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں طریقہ استعمال : صبح دوپہر رات خالی پیٹ […]
موٹاپا کےلئے آسان دیسی علاج
موٹاپا دور کرنے کیلئے دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : برگ سداب 50 گرام۔ ترکیب تیاری : اس کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح دوپہر شام کھانے کے 30 منٹ بعد اجوائن دیسی ایک گرام اور پودینہ خشک ایک گرام کے قہوہ کے ساتھ ایک […]