خونی اور بادی بواسیر کے لیے دیسی علاج

Khooni aur baadi bawaseer ka desi ilaj. Herbal Remedy for Piles Relief & Digestive Health. خونی اور بادی بواسیر کیلئے مکمل دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : ہلدی  25 گرام ، سونف 25 گرام ، ملٹھی 25 گرام ، رسونت 10 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو صاف کر کے باریک پیس کر سفوف بنا […]