بدہضمی کا دیسی علاج
بدہضمی کا، دیسی علاج اس مرض میں معدے کے فعل ہضم میں فرق واقع ہو جاتا ہے مگر بناوٹ میں کسی قسم کی خرابی واقع نہیں ہوتی بدہضمی پیدا ہونے کے اسباب کھانے پینےمیں لاپرواہی غذا اچھی طرح نہ چبانا عرصہ تک ایک ہی قسم کی غذا کا استعمال کثرت مصالحہ جات کا استعمال جگر […]
بھوک نہ لگنا اور قبض کیلئے بہت زبردست نسخہ
پیٹ درد، بد ہضمی، بھوک نہ لگنا، اور قبض، کیلئے بہت زبردست نسخہ نسخہ الشفاء : گودا گھیکوار (کوار گندل) ایک کلو، اجوائن دیسی صاف کی ہوئی 500 گرام، نمک سیاہ 60 گرام۔ تر کیب تیاری : تینوں ادویہ کو ایک اسٹِیل کے برتن میں مِلا کر دھوپ میں رکھیں، دن میں تین چار بار […]
معدہ کی گیس اور اسکا علاج
معدہ میں گیس اور اسکا علاج معدہ میں گیس پیدا ہونے والے مریضوں کو سادہ غذا استعمال کرنی چاہیے۔ طبی لحاظ سے تبخیر کے معنی بُخارات کا پیدا ہو کر کسی دوسرے عنصر میں پہنچ کر بُرے اثرات پیدا کرنا ہے۔ معدہ جِسے بدنی ہانڈی کہتے ہیں، بائیں طرف پسلیوں کے نیچے واقع ہے۔ غذا […]
ہیضہ، متلی، بدہضمی، پیٹ کی خرابی کا نسخہ اور علاج
ہیضہ، قے، متلی، بدہضمی، پیٹ کی خرابی، یرقان کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : نمک لاہوری 30 گرام، نمک سیاہ 30 گرام، نمک شور 30 گرام، نمک شیشہ 30 گرام، نمک سیندھا 30 گرام، نمک سانبھر 30 گرام، نمک مولی 30 گرام، خبث الحدید 30 گرام، لوٹا کھار30 گرام، جوکھار30 گرام، گندھک آملہ سار مصفٰی […]
ہر قسم کی قبض کیلئے دیسی علاج
ہر قسم کی قبض کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : گل سرخ 10 گرام، گل بنفشہ 10 گرام، مغز کدو 6 گرام، سنامکی 3 گرام، ترنجبین خراسانی 40 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو ڈیڑھ پاؤ یا آدھا کلو پانی میں گھوٹ چھان کر ترنجبین خراسانی ملا کر دوبارہ چھان کر محفوظ کرلیں۔ مقدار […]
معجون مقوی باہ، طاقت گردہ، مولد منی نسخہ اور علاج
معجون مقوی باہ، مقوی طاقت دل، مقوی طاقت دماغ، مقوی طاقت جگر ،مقوی طاقت مثانہ، مقوی طاقت گردہ، مولد منی ان تمام امراض کا مستقل علاج۔ نسخہ الشفاء : دار چینی 10 گرام، زعفران 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، دار فلفل 10 گرام، خولنجان 10 گرام، سونٹھ 10 گرام،بہمن سرخ 10 گرام، بہمن سفید […]
قبض، سردرد، آتشک، نظر کی کمزوری کا نسخہ اور علاج
قبض دائمی، سردرد، آتشک، جذام، کوڑھ، نظر کی کمزوری کا دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : گل سرخ 20 گرام، تروی 20 گرام، بالچھڑ 20 گرام، ہاؤبیر20 گرام، کپور کچری 20 گرام، لونگ 15 گرام، کلنجہ 15 گرام، دانہ الائچی کلاں 40 گرام، سنا مکی تنکے نکال کر 80 گرام، شہد خالص 250 گرام، کوزہ مصری […]
جگر کی کمزوری کے لئے نسخہ اور علاج
جگر کی کمزوری، خرابی جگر ، معدہ اور آنتوں کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : انزروت 50 گرام، مغز جمالگوٹہ 5 گرام۔ تر کیب تیاری : جمالگوٹہ کو خوب باریک کرکے باقی دوا آہستہ آہستہ ملا کر کھرل کریں اور اس میں انزروت ملا کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں۔ مقدار خوراک : صبح […]