بچوں کا منہ کے پکنے کا نسخہ اور علاج
بچوں کے منہ کے پکنے کا دیسی علاج کھمبی 1 عدد ۔(Mushroom) نسخہ الشفاء ترکیب تیاری : اسکو لے کر خشک کرلیں اور باریک پیس کر شیشی میں حفاظت سے رکھیں۔ مقدار خوراک : بوقت ضرورت اس کا سفوف آبلوں پر چھڑکا کریں فوری آرام ملتا ہے۔ فوائد : بچوں کے منہ کے پکنے کی […]
بچوں کی بد ہضمی دور کرنے کا نسخہ اور علاج
بچوں کی بد ہضمی دور کرنے کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : سونف 1 گرام، پودینہ 1 گرام۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو ایک کپ پانی میں جوش دے کر چھان لیں۔ مقدار خوراک : ایک چمچ صبح و شام بچہ کو پلادیں۔ فوائد : بچوں کو دودھ ہضم ہونے لگتا ہے اور بدہضمی […]