بچوں کے دست اور قے کیلئے دیسی علاج
بچوں کے دست اور قے کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : پوست آملہ 100 گرام، دہی 40 گرام۔ ترکیب تیاری : دہی کو کسی کپڑے میں باندھ کر لٹکا دیں جب سب پانی الگ ہوجائے تو پوست آملہ باریک کرکے سفوف بنائیں اس میں دہی کا پانی ملا کرکھرل کریں اور خشک ہونے پر سفوف […]
بچوں کے ہرے پیلے اسہال کا دیسی علاج
بچوں کے ہرے پیلے اسہال کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : گل انار 6 گرام، سونف 3 گرام، باؤبڑنگ 3 گرام۔ ترکیب تیاری : تینوں ادویات کو باریک پیس لیں۔ مقدارخوراک : عمر کے مطابق بچوں کو ایک تا تین چٹکیاں دن میں تین بار سونف کے عرق کے ساتھ کھلائیں۔ فوائد : بچوں کے […]
بچوں کے دستوں کا دیسی علاج
بچوں کے ہرے، پیلے، دستوں کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : پوست ہلیلہ زرد50 گرام، پوست بلیلہ 50 گرام، اجوائن دیسی 50 گرام، سونف 50 گرام، نوشادر نیم بریاں 30 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بنالیں پھر سفوف میں 250 گرام، چینی ملالیں اور دونوں کو یکجان کرلیں۔ مقدارخوراک : ایک سال […]
بچوں کے پیٹ کے درد کا نسخہ اور علاج
بچوں کے پیٹ درد کا علاج نسخہ الشفاء : سوہاگہ بریاں 6 گرام، نمک سیاہ 10 گرام۔ ترکیب تیاری : ان اجزاء کو باریک پیس کر رکھیں۔ مقدار خوراک : بوقت ضرورت گرم پانی میں ایک چٹکی ڈال کر پلادیں۔ فوائد : بچہ کے پیٹ میں درد کیلئے نہایت مفید ہے۔ دوا خود بنا لیں […]
بچوں کی بد ہضمی دور کرنے کا نسخہ اور علاج
بچوں کی بد ہضمی دور کرنے کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : سونف 1 گرام، پودینہ 1 گرام۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو ایک کپ پانی میں جوش دے کر چھان لیں۔ مقدار خوراک : ایک چمچ صبح و شام بچہ کو پلادیں۔ فوائد : بچوں کو دودھ ہضم ہونے لگتا ہے اور بدہضمی […]