آتشک کا دیسی نسخہ

آتشک کا دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : رسکپور 2 گرام، سنکھیا 2 گرام، ہڑتال طبقی 2 گرام، عرق لیموں 2 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو عرق لیموں میں کھرل کر کے مونگ کے دانے کے برابر گولیاں بنا لیں مقدار خوراک : صبح خالی پیٹ دوگولیاں بالائی کے ہمراہ اور دو گولیاں دوپہر […]

آتشک کیلئے مجرب نسخہ

آتشک کیلئے مجرب نسخہ نسخہ الشفاء : جمال گوٹہ صاف شدہ 10 گرام، مغز کرنجوا 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، زنجیل 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پاریک پیس کر پانی میں کھرل کر لیں اور مرچ سیاہ کے دانے کے برابر گولیاں بنا لیں مقدار خوراک : ایک گولی صبح اور […]

ہر قسم کے آتشک، سوزاک کیلئے دیسی علاج

ہر قسم کے آتشک، سوزاک کیلئے  بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : برادہ صندل سفید 40 گرام، کافور دیسی 100 گرام، دانہ الائچی خورد 100 گرام،  کتھ سفید 100 گرام،  کباب چینی 100 گرام، رال سفید 100 گرام، دم الاخوین 100 گرام،  پکھان بید 100 گرام،  پھٹکڑی سفید  100 گرام،  قلمی شورہ 25 گرام، سلاجیت  […]