آتشک ،جذام، کوڑھ کا نسخہ اور علاج
آتشک ،جذام، کوڑھ کا دیسی نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : رسکپور 10 گرام، پارہ مصفٰی 10 گرام، اجوائن خراسانی 30 گرام، بلادر 20 گرام، پرانا گڑ 100 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلے گڑ کو آگ پر گرم کریں جب نرم ہوجائے تو اس میں پارہ ملا کر ہاون دستہ میں ڈال کر خوب کوٹیں۔ […]