عرق النساء درد کیلئے مختلف دیسی نسخہ جات
عرق النساء درد کیلئے، مختلف دیسی نسخہ جات نسخہ الشفاء : لونگ 70 گرام ، 250 گرام تل کے تیل میں اتنا پکایا جائے کہ چمگادڑ جل جائے پھر اس تیل کو چھان کر رکھ لیں اسے نیم گرم کرکے گنٹھیا، عرق النسا اور دوسرے اعصابی دردوں میں مالش کرنے سے بہت فائدہ ہوتا […]
وجع المفاصل نقرس، جوڑوں کے درد کا دیسی علاج
وجع المفاصل نقرس، دیسی علاج نسخہ الشفاء : پوست بیخ بکاہن 50 گرام، پوست بیخ آک 50 گرام، پوست بیخ دھتورہ 50 گرام، پوست بیخ حنظل 50 گرام، پوست بیخ سہانجنہ 50 گرام، پوست بیخ نیم 50 گرام، اسگندھ ناگوری 50 گرام، فلفل سیاہ 50 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک […]
جوڑوں کے درد کا نسخہ اور علاج
جوڑوں کے درد کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : روغن جمالگوٹہ ایک قطرہ، روغن بادام شیریں 2 قطرے، روغن سونف خالص 1 قطرہ، سکرین 2 چاول، چینی 10 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو چینی کے کھرل میں ڈال کر خوب باریک پیسیں سب چیزیں ایک جان ہوجائیں تو رکھ دیں۔ مقدار خوراک : […]
گھٹنوں کا درد، جوڑوں کا درد نسخہ اور علاج
نسخہ الشفاء : تلوں کا تیل 125 گرام، رتن جوت 125 گرام، کافور 15 گرام۔ ترکیب تیاری : رتن جوت کو موٹا موٹا کوٹ کر تلوں کے تیل میں جلائیں آخر میں کافور حل کرلیں پھر کالے چنے کے برابر جتنی گولیاں بنالیں۔ مقدارخوراک : ایک گولی صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد […]
ہر قسم کی دردوں کےلئے نسخہ اور علاج
ہر قسم کی دردوں کےلئے ، عرق النساء اور وجع المفاضل کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : سورنجاں شیریں 10 گرام، سورنجاں تلخ 10 گرام، تمہ کی جڑ 10 گرام، سقمونیا ولائتی 10 گرام۔ ترکیب تیاری :تمام ادویہ کا باریک سفوف بنالیں اس کے بعد سفوف کو گھیکوار کے گودا 100 گرام،میں کھرل کریں […]
جوڑوں کے درد، ٹانگوں کے درد کا نسخہ اور علاج
جوڑوں کے درد، ٹانگوں کے درد کیلئےنسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : سورنجاں شیریں 10 گرام، لونگ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، جاوتری 5 گرام، حنظل 5 گرام، مصبر 30 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ […]