آنکھوں سے پانی بہنا، آنکھوں کی سرخی کا علاج

آنکھوں سے پانی بہنا، آنکھوں کی سرخی کاعلاج نسخہ الشفاء : رسونت مصفی 40 گرام، پھٹکڑی بریاں 40 گرام، برگ نیم5 عدد، زعفران آدھا گرام، عرق گلاب 80 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو عرق میں کھرل کرکے لمبی لمبی گولیاں بنالیں طریقہ استعمال : بوقت ضرورت پوست کے پانی میں گِھسا کر پپوٹوں […]