خون کی کمی دور خون بڑھانے کا دیسی نسخہ
خون بڑھانے، خون کی کمی کا دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : موصلی سفید 3 گرام، تال مکھانہ 30 گرام، لاجونتی 30 گرام، بہی دانہ 30 گرام، الائچی خورد 30 گرام، مغز بادام 30 گرام، چھلکا اسپغول 30 گرام، کاٹھی سپاری 30 گرام۔ ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ […]
نسخہ مرہم پھوڑے پھنسیوں کا دیسی علاج
نسخہ مرہم محروق، صرف حکماء کیلئے نسخہ الشفاء : رال سفید 125 گرام، کوٹ چھان کر باریک کرلیں، روغن کنجد 250 گرام، بابچی باریک شدہ 20 گرام ،کمیلا 20 گرام، نیلا تھوتھا بریاں 2 گرام، پانی حسب ضرورت ترکیب تیاری : تیل گرم کرکے اس میں رال ڈال کر کسی چمچ سے ہلا کر حل […]
خون کی کمی، بھوک کی کمی کیلئے، دیسی علاج
خون کی کمی، خون کی طاقت، بھوک کی کمی کیلئے، دیسی علاج نسخہ الشفاء : کلونجی 50 گرام، تخم کاسنی 50 گرام، اجوائن دیسی 50 گرام، نوشادر 30 گرام، کالی مرچ 50 گرام ترکیب ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھیں۔ مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا دودھ […]
جگر کی کمزوری، خون کی کمی کیلئے دیسی نسخہ
جگر کی کمزوری، خون کی کمی کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : ہلیلہ 50 گرام، بلیلہ 50 گرام، آملہ 50 گرام،مجیٹھ 50 گرام، خبث الحدید 50 گرام، فلفل دراز 10 گرام، کوزہ مصری 100 گرام، دہی 1 کلو۔ ترکیب تیاری : تمام ادویات کو کو پیس کر کھرل میں ڈال کر دہی ڈال ڈال کر […]
خون صاف کرنے اور خون کی کمی کا نسخہ اور علاج
مصفی خون اور خون کی کمی کو پورا کرنے کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : منڈی بوٹی 10 گرام، عناب 15 عدد، پانی آدھا کلو، کوزہ مصری حسب ضرورت۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو رات کو پانی میں بھگو کر رکھ دیں صبح چھان کر محفوظ کرلیں مقدار خوراک : آدھا کپ چائے والا […]
خون کو صاف کرنے کا نسخہ اور علاج
خون کو صاف کرنے کا دیسی نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : کشتہ فولاد 10 گرام، افسنتین 30 گرام، رائی 120 گرام۔ ترکیب تیاری : ان اجزاء کو خوب پیس کر باریک کرکے سفوف بنالیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : ایک کیپسول دن میں 3 بار لسی کے […]
دماغی اور اعصابی کمزوری کےلئے نسخہ اور علاج
دائمی نزلہ، دماغی کمزوری، اعصابی کمزوری، جسمانی کمزوری کیلئے نسخہ اورعلاج۔ نسخہ الشفاء : برہمی بوٹی خشک 170گرام، عنبر2 گرام، کستوری 1 گرام، کشتہ سونا 1 گرام، زعفران 3 گرام، کشتہ چاندی2 گرام، الائچی سبز 20 گرام، طباشیر اصلی 30 گرام، مغز بادام 100 گرام،مغز کدو 25 گرام، مغز خیارین 20 گرام، مغز تربوز 25 […]