پرسکون نیند لینے کا دیسی علاج

پرسکون نیند لینے کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : سونف 6 گرام کو آدھ کلو پانی میں جوش دیں جب آدھ پاؤ پانی باقی رہ جائے تو اس میں پاؤ بھر گائے کا دودھ اور10 گرام، گائے کا گھی اور حسب ذائقہ شہد ملا کراور پی لیا کریں اس سے انشاءاللہ شرطیہ فائدہ ہو گا […]