سوزاک، قرحہ مجری قضیب، کیلئے دیسی نسخہ جات
سوزاک، قرحہ مجری قضیب، کیلئے دیسی نسخہ جات دیسی ٹوٹکے، چٹکلے دیسی، مجربات، نسخے نسخہ الشفاء : پتھر چٹ 7 گرام، مرچ سیاہ 5 عدد، دونوں کو ایک کپ پانی میں پیس کرکے دن میں ایک بار ایک ہفتہ تک مسلسل پینے سے سوزاک کی شکا یت جاتی ہے نسخہ الشفاء : مصطگی رومی 3 […]
ماہواری کا بند ہوجانا، دیسی نسخہ جات
ماہواری کا بند ہوجانا، دیسی نسخہ جات احتباس طمث نسخہ الشفاء : تخم بندال، شکر سفید دونوں برابر وزن باریک کرکے 6 گرام، کی مقدار میں کھانے سے حیض جاری ہوجاتا ہے 10 دن استعمال کریں نسخہ الشفاء : پوست املتاس 20 گرام، برگ بانس 20 گرام، کو ایک گلاس پانی میں جوش دے کر […]
مختلف امراض کیلئے، مجرب چٹکلے، دیسی ٹوٹکے
مختلف امراض کیلئے، مجرب چٹکلے، دیسی ٹوٹکے نسخہ الشفاء : درد سر نیا ہو یا پرانا، سارے سر میں ہو یا آدھے سر کا درد ہو، داڑھ میں درد ہو یا دانت میں، سب کے لئے مفید اور زود اثر نسخہ ہے نسخہ الشفاء : نوشادر 20 گرام، کافور 2 گرام، دونوں کو باریک پیس […]
ایگزیما، کے لیے دیسی نسخہ جات
ایگزیما، کے لیے دیسی نسخہ جات نسخہ الشفاء : کمیلہ 3 گرام، کو باریک کرکے روغن صندل 10 گرام، میں خوب حل کرکے لیپ کریں نسخہ الشفاء : رسوت 1 گرام، کافور1 گرام، کو باریک کرکے لعاب اسبغول میں ملا کر لیپ کریں نسخہ الشفاء : مازو کو سرکہ میں پیس کر کے لیپ کریں […]
آنکھوں کے امراض، رتوندھی، دیسی نسخہ جات
آنکھوں کے امراض، رتوندھی، دیسی نسخہ جات نسخہ الشفاء : حقہ کی میل کو آنکھ میں لگانے سے شب کوری (رتوندھی) کی شکایت جاتی رہتی ہے نسخہ الشفاء : ایک مکھی کو دو تین کالی مرچوں کے ساتھ تانبے کے برتن میں عورت کے دودھ میں حل کرکے شام کے وقت آنکھوں میں لگانا شب […]
مر کبات، اطریفل، نسخہ جات
مر کبات، اطریفل، نسخہ جات نسخہ الشفاء : اطریفل ایک قسم کی معجون ہے جس میں تین پھل (ہڑ،بہڑہ،آملہ)بطور جز و اعظم شامل ہوتے ہیں انہیں بادام روغن یا گھی میں چرپ کرکے شہد کے یاں چینی کے قوام میں ملا جاتا ہے اطریفل کو چینی یا شیشے کے مرتبان میں رکھنا چاہئیے اور چالیس […]
گلا پڑنا، گلے کے امراض کیلئے دیسی نسخہ جات
گلا پڑنا، گلے کے امراض کیلئے دیسی نسخہ جات نسخہ الشفاء : السی کا آٹا پنا کر حلق پر باندھ دیں، توت کا شربت چٹائیں نسخہ الشفاء : کھانسی خشک ہو تو کوزہ مصری اور مکھن چٹائیں اگر تر ہو تو دار چینی، پوست بہڑہ، لونگ ہر ایک 1 گرام، مرچ سیاہ 2 گرام، کتھ […]
بدہضمی کا، دیسی علاج
بدہضمی کا، دیسی علاج اس مرض میں معدے کے فعل ہضم میں فرق واقع ہو جاتا ہے مگر بناوٹ میں کسی قسم کی خرابی واقع نہیں ہوتی بدہضمی پیدا ہونے کے اسباب کھانے پینےمیں لاپرواہی غذا اچھی طرح نہ چبانا عرصہ تک ایک ہی قسم کی غذا کا استعمال کثرت مصالحہ جات کا استعمال جگر […]
پیشاب کے راستے خون آنے کا، دیسی علاج
پیشاب کے راستے خون آنے کا، دیسی علاج نسخہ الشفاء : انجبار10 گرام، گیرو 10 گرام، سنگ جراحت 10 گرام، گوند کتیرا 10 گرام، طباشیر10 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اسمیں کشتہ فولاد اچھی طرح ملا کر رکھ لیں مقدار خوراک : آدھا […]
جریان، ذکاوت حس، منی کے قطروں کا دیسی علاج
جریان، ذکاوت حس، منی کے قطروں کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : مغز تمر ہندی 100 گرام، گُٹھلی چھوہارہ 100 گرام شیر برگد 250 گرام ترکیب تیاری : پہلی دو ادویہ کو پیس کر خوب باریک کر لیں پھر اس میں شیر برگد ڈال کر رکھ دیں اور خشک ہونے پر دوبارہ پیس لیں اور […]