معدہ کے امراض تمام ڈاکٹری دوائیوں سے جان چھڑائیں

معدہ کے امراض تمام ڈاکٹری دوائیوں سے جان چھڑائیں نسخہ الشفاء : پودینہ خشک 100 گرام، زیرہ سفید 50 گرام، سبز الائچی 25 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر خوب باریک کر کے رکھ لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے ولا صبح اور شام کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد پانی کیساتھ […]