دوائے ھاضم، ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے

دوائے ھاضم، ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے نسخہ الشفاء : گل سرخ 10 گرام، کشنیز10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام، آملہ خشک 10 گرام، پوست ھلیلہ زرد 10 گرام، الائچی کلاں 10 گرام، ست پودینہ1 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : ایک […]