یٹ درد اکثر معدہ کی خرابی
نسخہ الشفاء : پیٹ درد اکثر معدہ کی خرابی سے ہوا کرتا ہے اس کے لئے دیا گیا بہت مفید ہے پھٹکڑی کچی پیس کر ایک گرام کی چٹکی کھلا کر اوپر سے دہی پلا دیں اس سے انشاءاللہ کئی قسم کے پیٹ درد کو فوری آرام آ جاتا ہے پر ہیز : دال چنا، […]