یرقان کا جڑ سے خاتمہ، دیسی علاج

یرقان کا جڑ سے خاتمہ، دیسی علاج نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 30 گرام، بینگن مغز 30 گرام ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو چینی کے کھرل میں خب پیس کر باریک کرکے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر خشک کرکے رکھیں مقدار خوراک : ہر روز ایک گولی دن میں 3 مرتبہ شربت بزوری […]