یرقان، ایک ہفتہ میں ختم گارنٹی کے ساتھ، دیسی علاج
یرقان، ایک ہفتہ میں ختم گارنٹی کے ساتھ، دیسی علاج نسخہ الشفاء : خبث الحدید مصفٰی 250 گرام، پوست ہلیلہ زرد 250 گرام، پوست بلیلہ250 گرام، آملہ250 گرام، فلفل سیاہ 40 گرام، فلفل دراز40 گرام، سونٹھ 40 گرام ترکیب تیاری : پہلے چاروں ادویہ کو خوب کوٹ کر کسی چینی یا مٹی کے بڑے برتن […]