جڑی بوٹیاں بھی ٹھیک ہیں
ڈاکٹروں کے حاصل کردہ سائنسی شواہد سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ گھانا کے روایتی پودوں کا استعمال زخموں کے بھرنے میں کارآمد ثابت ہوتا ہے۔افریقہ میں پائے جانے والے گلِ لالہ کے درخت اور سکامون افزیلی کے پودے سے مرہم تیار کر کے زخموں پر لگایا جاتا ہے۔ برطانیہ اور گھانا کے محققین […]
جڑی بوٹیاں مؤثر ذریعہ علاج ہیں
عالمی ادارہٴ صحت نے کہا ہے کہ روایتی ادویات دورِ حاضر کی بیماریوں کا مؤثر علاج ہوسکتی ہیں اور انہیں صحت کی ابتدائی دیکھ بھال میں شامل کیا جانا چاہیئے۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے کہا ہے کہ چین جہاں جڑی بوٹیوں کو مغربی ادویات کے ساتھ علاج کے تجویز کیا جاتا ہے، اچھا […]
انڈے دل کیلئے مفید ہیں
ماہرین نے کہا ہے کہ دل کو صحت مند رکھنے کیلئے انڈوں کا استعمال برا نہیں ہے۔ انڈوں سے متعلق امریکی ماہر ڈاکٹر ڈون میکنمارا نے اس بات پر اصرار کیا ہے کہ طویل عرصے تک انڈے کو امراض قلب کے حوالے سے بدنام کیا جاتا رہا ہے لیکن اب حقائق سامنے آنے کے بعد […]