نسخہ الشفاء : ہیپاٹائیٹس، اور پیلے یرقان کا علاج، بہترین شربت

نسخہ الشفاء : گُل بنفشہ 50 گرام، گُل گلاب ایرانی 50 گرام، سرکہ انگوری ایک بوتل ترکیب تیاری : پہلی دونوں ادویات کو رات کو سرکہ انگوری میں بھگو دیں صبح مل چھان کر 750 گرام، چینی ملا کرہلکی آنچ پر رکھیں قوام جب شربت کی مانند ہوجائے تو آنچ سے نیچے اتار کر ٹھنڈا […]